: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔۵/ نومبر ۔ عروج سوسایٹی کی جانب سے فری ٹرینگ اور روزگار فراہم کیا جارہا ہے ۔ملک کی مختلف بین الاقوامی وقومی کمپنیوں کیلئے اچھے مواقع دستیاب ہے۔ ابھی گریجویٹ کرنے والے نوجوانوں کے لیے15 ہزار تا30 ہزار روپیہ اور تجربہ کار اصحاب کیلئے30 ہزار سے
ایک لاکھ تک کے مواقع دستیاب ہے عروج اس میدان میں کافی تجربہ رکھتی ہے اور سینکڑوں نوجوانوں کو روزگار سے لگانے میں کامیاب رہی۔ بیروزگار نوجوان فری ٹریننگ اور ملازمتوں کے سلسلہ میں فوراََ ان نمبرات پر9885553751'8008438872 یا عروج آفیس انڈوبرٹش اکیڈیمی لکڑی کا پل چوراستہ پر شام4.30 یا 8.30 ربطہ پیدا کرسکتے ہے۔